هود 11:78 وجاءه قومه يهرعون اليه ومن قبل كانوا يعملون السييات قال يا قوم هاولاء بناتي هن اطهر لكم فاتقوا الله ولا تخزون في ضيفي اليس منكم رجل رشيد ٧٨
وَجَآءَهٗ
قَوْمُهٗ
یُهْرَعُوْنَ
اِلَیْهِ ؕ
وَمِنْ
قَبْلُ
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
السَّیِّاٰتِ ؕ
قَالَ
یٰقَوْمِ
هٰۤؤُلَآءِ
بَنَاتِیْ
هُنَّ
اَطْهَرُ
لَكُمْ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَلَا
تُخْزُوْنِ
فِیْ
ضَیْفِیْ ؕ
اَلَیْسَ
مِنْكُمْ
رَجُلٌ
رَّشِیْدٌ
۟
( ان مہمانوں کا آنا تھا کہ ) اس کی قوم کے لوگ بےاختیار اس کے گھر کی طرف دوڑ بڑے۔ پہلے سے وہ ایسی ہی بد کاریوں کے خوگر تھے۔ لوط (علیہ السلام) نے ان سے کہا ، “ بھائیو ، یہ میری بیٹیاں موجود ہیں ، یہ تمہارے لیے پاکیزہ تر ہیں۔ کچھ خدا کا خوف کرو اور میرے مہمانوں کے معاملہ میں مجھے ذلیل نہ کرو۔ کیا تم میں کوئی بھلا آدمی نہیں ؟
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لوط علیہ السلام کے گھر فرشتوں کا نزول ٭٭…
ابراہیم علیہ السلام کو یہ فرشتے اپنا بھید بتا کر وہاں سے چل دیئے اور لوط علیہ السلام کے پاس ان کے زمین میں یا ان کے مکان میں پہنچے۔ مرد خوبصورت لڑکوں کی شکل میں تھے تاکہ قوم لوط کی پوری آزمائش ہو جائے، لوط علیہ السلام ان مہمانوں کو دیکھ کر قوم کی حالت سامنے رک
لوط علیہ السلام کے گھر فرشتوں کا نزول ٭٭…
ابراہیم علیہ السلام کو یہ فرشتے اپنا بھید بتا کر وہاں سے چل دیئے اور لوط علیہ السلام کے پاس ان کے زمین میں یا