هود 11:8 ولين اخرنا عنهم العذاب الى امة معدودة ليقولن ما يحبسه الا يوم ياتيهم ليس مصروفا عنهم وحاق بهم ما كانوا به يستهزيون ٨
وَلَىِٕنْ
اَخَّرْنَا
عَنْهُمُ
الْعَذَابَ
اِلٰۤی
اُمَّةٍ
مَّعْدُوْدَةٍ
لَّیَقُوْلُنَّ
مَا
یَحْبِسُهٗ ؕ
اَلَا
یَوْمَ
یَاْتِیْهِمْ
لَیْسَ
مَصْرُوْفًا
عَنْهُمْ
وَحَاقَ
بِهِمْ
مَّا
كَانُوْا
بِهٖ
یَسْتَهْزِءُوْنَ
۟۠
اور اگر ہم ان سے عذاب کو گنی چنی مدت تک کے لئے پیچھے ڈال دیں تو یہ ضرور پکار اٹھیں گے کہ عذاب کو کون سی چیز روکے ہوئے ہے، سنو! جس دن وه ان کے پاس آئے گا پھر ان سے ٹلنے واﻻ نہیں پھر تو جس چیز کی ہنسی اڑا رہے تھے وه انہیں گھیر لے گی.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیق کائنات کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” اسے ہر چیز پر قدرت ہے۔ آسمان و زمین کو اس نے صرف چھ دن میں پیدا کیا ہے۔ اس سے پہلے اس کا عرش کریم پانی کے اوپر تھا “۔
مسند احمد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بنو تمیم! تم خوشخبری قبول کرو۔“ انہوں نے کہا خوشخبریاں تو آپ ص
تخلیق کائنات کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” اسے ہر چیز پر قدرت ہے۔ آسمان و زمین کو اس نے صرف چھ دن میں پیدا کیا ہے۔ اس سے پہلے اس کا عرش ک