هود 11:81 قالوا يا لوط انا رسل ربك لن يصلوا اليك فاسر باهلك بقطع من الليل ولا يلتفت منكم احد الا امراتك انه مصيبها ما اصابهم ان موعدهم الصبح اليس الصبح بقريب ٨١
قَالُوْا
یٰلُوْطُ
اِنَّا
رُسُلُ
رَبِّكَ
لَنْ
یَّصِلُوْۤا
اِلَیْكَ
فَاَسْرِ
بِاَهْلِكَ
بِقِطْعٍ
مِّنَ
الَّیْلِ
وَلَا
یَلْتَفِتْ
مِنْكُمْ
اَحَدٌ
اِلَّا
امْرَاَتَكَ ؕ
اِنَّهٗ
مُصِیْبُهَا
مَاۤ
اَصَابَهُمْ ؕ
اِنَّ
مَوْعِدَهُمُ
الصُّبْحُ ؕ
اَلَیْسَ
الصُّبْحُ
بِقَرِیْبٍ
۟
فرشتوں نے کہا کہ اے لوط، ہم تیرے رب کے بھیجے ہوئے ہیں وہ ہرگز تم تک نہ پہنچ سکیں گے پس تم اپنے لوگوں کو لے کر کچھ رات رہے نکل جاؤ اور تم میں سے کوئی مڑ کر نہ دیکھے مگر تمھاری عورت، اس پروہی کچھ گزرنے والا ہے جو ان لوگوں پر گزرے گا ان کے ليے صبح کا وقت مقرر ہے، کیا صبح قریب نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لوط علیہ السلام کی قوم پر عذاب نازل ہوتا ہے ٭٭…
لوط علیہ السلام نے جب دیکھا کہ میری نصیحت ان پر اثر نہیں کرتی تو انہیں دھمکایا کہ ”اگر مجھ میں قوت، طاقت ہوتی یا میرا کنبہ، قبیلہ زور دار ہوتا تو میں تمہیں تمہاری اس شرارت کا مزہ چکھا دیتا۔“
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا ہے کہ
لوط علیہ السلام کی قوم پر عذاب نازل ہوتا ہے ٭٭…
لوط علیہ السلام نے جب دیکھا کہ میری نصیحت ان پر اثر نہیں کرتی تو انہیں دھمکایا کہ ”اگر مجھ میں قوت، طاقت