هود 11:90 واستغفروا ربكم ثم توبوا اليه ان ربي رحيم ودود ٩٠
وَاسْتَغْفِرُوْا
رَبَّكُمْ
ثُمَّ
تُوْبُوْۤا
اِلَیْهِ ؕ
اِنَّ
رَبِّیْ
رَحِیْمٌ
وَّدُوْدٌ
۟
اور گناہ بخشواؤ اپنے رب سے اور رجوع کرو اسکی طرف البتہ میرا رب ہے مہربان محبت والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میری عداوت میں اپنی بربادی مت مول لو ٭٭…
فرماتے ہیں کہ ”میری عداوت اور بعض میں آ کر تم اپنے کفر اور اپنے گناہوں پر جم نہ جاؤ ورنہ تمہیں وہ عذاب پہنچے گا جو تم سے پہلے ایسے کاموں کا ارتکاب کرنے والوں کو پہنچا ہے۔ خصوصاً قوم لوط علیہ السلام جو تم سے قریب زمانے میں ہی گزری ہے اور قریب جگہ میں ہے تم اپنے
میری عداوت میں اپنی بربادی مت مول لو ٭٭…
فرماتے ہیں کہ ”میری عداوت اور بعض میں آ کر تم اپنے کفر اور اپنے گناہوں پر جم نہ جاؤ ورنہ تمہیں وہ عذاب پہنچے گا