هود 11:93 ويا قوم اعملوا على مكانتكم اني عامل سوف تعلمون من ياتيه عذاب يخزيه ومن هو كاذب وارتقبوا اني معكم رقيب ٩٣
وَیٰقَوْمِ
اعْمَلُوْا
عَلٰی
مَكَانَتِكُمْ
اِنِّیْ
عَامِلٌ ؕ
سَوْفَ
تَعْلَمُوْنَ ۙ
مَنْ
یَّاْتِیْهِ
عَذَابٌ
یُّخْزِیْهِ
وَمَنْ
هُوَ
كَاذِبٌ ؕ
وَارْتَقِبُوْۤا
اِنِّیْ
مَعَكُمْ
رَقِیْبٌ
۟
اور اے میری قوم، تم اپنے طریقہ پر کام کيے جاؤ اور میں اپنے طریقہ پر کام کرتا رہوں گا جلد ہی تم کو معلوم ہوجائے گا کہ کس کے اوپر رسوا کرنے والا عذاب آتا ہے اور کون جھوٹا ہے اور انتظا رکرو، میں بھی تمھارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مدین والوں پر عذاب الٰہی ٭٭…
جب اللہ کے نبی علیہ السلام اپنی قوم کے ایمان لانے سے مایوس ہو گئے تو تھک کر فرمایا ”اچھا تم اپنے طریقے پر چلے جاؤ میں اپنے طریقے پر قائم ہوں۔ تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ رسوا کرنے والے عذاب کن پر نازل ہوتے ہیں اور اللہ کے نزدیک جھوٹا کون ہے؟ تم منتظر رہو میں بھی انتظا
مدین والوں پر عذاب الٰہی ٭٭…
جب اللہ کے نبی علیہ السلام اپنی قوم کے ایمان لانے سے مایوس ہو گئے تو تھک کر فرمایا ”اچھا تم اپنے طریقے پر چلے جاؤ میں اپنے