هود 11:95 كان لم يغنوا فيها الا بعدا لمدين كما بعدت ثمود ٩٥
كَاَنْ
لَّمْ
یَغْنَوْا
فِیْهَا ؕ
اَلَا
بُعْدًا
لِّمَدْیَنَ
كَمَا
بَعِدَتْ
ثَمُوْدُ
۟۠
گویا کبھی وہاں بسے ہی نہ تھے 1 سن لو پھٹکار ہے مدین کو جیسے پھٹکار ہوئی تھی ثمود کو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مدین والوں پر عذاب الٰہی ٭٭…
جب اللہ کے نبی علیہ السلام اپنی قوم کے ایمان لانے سے مایوس ہو گئے تو تھک کر فرمایا ”اچھا تم اپنے طریقے پر چلے جاؤ میں اپنے طریقے پر قائم ہوں۔ تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ رسوا کرنے والے عذاب کن پر نازل ہوتے ہیں اور اللہ کے نزدیک جھوٹا کون ہے؟ تم منتظر رہو میں بھی انتظا
مدین والوں پر عذاب الٰہی ٭٭…
جب اللہ کے نبی علیہ السلام اپنی قوم کے ایمان لانے سے مایوس ہو گئے تو تھک کر فرمایا ”اچھا تم اپنے طریقے پر چلے جاؤ میں اپنے