هود 11:96 ولقد ارسلنا موسى باياتنا وسلطان مبين ٩٦
وَلَقَدْ
اَرْسَلْنَا
مُوْسٰی
بِاٰیٰتِنَا
وَسُلْطٰنٍ
مُّبِیْنٍ
۟ۙ
اور البتہ بھیج چکے ہیں ہم موسٰی کو اپنی نشانیاں اور واضح سند دے کر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قبطی قوم کا سردار فرعون اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
فرعون اور اس کی جماعت کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول موسیٰ علیہ السلام کو اپنی آیتوں اور ظاہر دلیلوں کے ساتھ بھیجا «فَعَصَىٰ فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلًا» [73-المزمل:16] ” لیکن انہوں نے فرعون کی اطاعت نہ چھوڑی۔ اسی کی گمر
قبطی قوم کا سردار فرعون اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
فرعون اور اس کی جماعت کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول موسیٰ علیہ السلام کو اپنی آیتوں اور ظاہر دلیلوں