هود 11:98 يقدم قومه يوم القيامة فاوردهم النار وبيس الورد المورود ٩٨
یَقْدُمُ
قَوْمَهٗ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
فَاَوْرَدَهُمُ
النَّارَ ؕ
وَبِئْسَ
الْوِرْدُ
الْمَوْرُوْدُ
۟
قیامت کے دن وہ اپنی قوم کے آگے ہوگا اور ان کو آگ پر پہنچائے گا اور کیسا برا گھاٹ ہے جس پر وہ پہنچیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قبطی قوم کا سردار فرعون اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
فرعون اور اس کی جماعت کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول موسیٰ علیہ السلام کو اپنی آیتوں اور ظاہر دلیلوں کے ساتھ بھیجا «فَعَصَىٰ فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلًا» [73-المزمل:16] ” لیکن انہوں نے فرعون کی اطاعت نہ چھوڑی۔ اسی کی گمر
قبطی قوم کا سردار فرعون اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
فرعون اور اس کی جماعت کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول موسیٰ علیہ السلام کو اپنی آیتوں اور ظاہر دلیلوں