هود 11:98 يقدم قومه يوم القيامة فاوردهم النار وبيس الورد المورود ٩٨
یَقْدُمُ
قَوْمَهٗ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
فَاَوْرَدَهُمُ
النَّارَ ؕ
وَبِئْسَ
الْوِرْدُ
الْمَوْرُوْدُ
۟
وه تو قیامت کے دن اپنی قوم کا پیش رو ہو کر ان سب کو دوزخ میں جا کھڑا کرے گا1 ، وه بہت ہی برا گھاٹ 2ہے جس پر ﻻ کھڑے کئے جائیں گے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قبطی قوم کا سردار فرعون اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
فرعون اور اس کی جماعت کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول موسیٰ علیہ السلام کو اپنی آیتوں اور ظاہر دلیلوں کے ساتھ بھیجا «فَعَصَىٰ فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلًا» [73-المزمل:16] ” لیکن انہوں نے فرعون کی اطاعت نہ چھوڑی۔ اسی کی گمر
قبطی قوم کا سردار فرعون اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
فرعون اور اس کی جماعت کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول موسیٰ علیہ السلام کو اپنی آیتوں اور ظاہر دلیلوں