ابراهيم 14:13 وقال الذين كفروا لرسلهم لنخرجنكم من ارضنا او لتعودن في ملتنا فاوحى اليهم ربهم لنهلكن الظالمين ١٣
وَقَالَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لِرُسُلِهِمْ
لَنُخْرِجَنَّكُمْ
مِّنْ
اَرْضِنَاۤ
اَوْ
لَتَعُوْدُنَّ
فِیْ
مِلَّتِنَا ؕ
فَاَوْحٰۤی
اِلَیْهِمْ
رَبُّهُمْ
لَنُهْلِكَنَّ
الظّٰلِمِیْنَ
۟ۙ
” آخر کار منکرین نے اپنے رسولوں سے کہہ دیا کہ ” یا تو تمہیں ہماری ملت میں واپس آنا ہوگا ورنہ ہم تمہیں اپنے ملک سے نکال دیں گے “۔ ” تب ان کے رب نے ان پر وحی بھیجی کہ ” ہم ان ظالموں کو ہلاک کردیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آل لوط ٭٭…
کافر جب تنگ ہوئے، کوئی حجت باقی نہ رہی تو نبیوں کو دھمکانے لگے اور دیس نکالنے سے ڈرانے لگے۔ قوم شعیب نے بھی اپنے نبی اور مومنوں سے یہی کہا تھا کہ «لَنُخْرِجَنَّكَ يَا شُعَيْبُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَكَ مِن قَرْيَتِنَا أَوْ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنَا» [7-الأعراف:88] ” ہم تمہیں اپنی ب
آل لوط ٭٭…
کافر جب تنگ ہوئے، کوئی حجت باقی نہ رہی تو نبیوں کو دھمکانے لگے اور دیس نکالنے سے ڈرانے لگے۔ قوم شعیب نے بھی اپنے نبی اور مومنوں سے یہی کہا تھ