ابراهيم 14:17 يتجرعه ولا يكاد يسيغه وياتيه الموت من كل مكان وما هو بميت ومن ورايه عذاب غليظ ١٧
یَّتَجَرَّعُهٗ
وَلَا
یَكَادُ
یُسِیْغُهٗ
وَیَاْتِیْهِ
الْمَوْتُ
مِنْ
كُلِّ
مَكَانٍ
وَّمَا
هُوَ
بِمَیِّتٍ ؕ
وَمِنْ
وَّرَآىِٕهٖ
عَذَابٌ
غَلِیْظٌ
۟
جسے بمشکل گھونٹ گھونٹ پئے گا۔ پھر بھی اسے گلے سے اتار نہ سکے گا اور اسے ہر جگہ سے موت آتی دکھائی دے گی لیکن وه مرنے واﻻ نہیں1 ۔ پھر اس کے پیچھے بھی سخت عذاب ہے.
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
جیسے فرمان ہے «وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ» [37-الصافات:171-173] کہ ” ہمارا کلمہ ہمارے رسولوں کے بارے میں سبقت کر چکا ہے کہ وہی کامیاب ہوں گے اور ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا “۔
اور آیت میں ہے
باب…
جیسے فرمان ہے «وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ»