ابراهيم 14:19 الم تر ان الله خلق السماوات والارض بالحق ان يشا يذهبكم ويات بخلق جديد ١٩
اَلَمْ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰهَ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
بِالْحَقِّ ؕ
اِنْ
یَّشَاْ
یُذْهِبْكُمْ
وَیَاْتِ
بِخَلْقٍ
جَدِیْدٍ
۟ۙ
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے آسمان و زمین کی تخلیق کو حق پر قائم کیا ہے؟1 وہ چاہے تو تم لوگوں کو لے جائے اور ایک نئی خلقت تمہاری جگہ لے آئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حیات ثانیہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ «أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّـهَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَمْ يَعْيَ بِخَلْقِهِنَّ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ بَلَىٰ إِنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ» [46-الأحقاف:33] ” قیامت کے دن کی دوبارہ پیدائش پر میں قادر ہوں۔
حیات ثانیہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ «أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّـهَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَمْ يَعْيَ بِخَلْقِهِنَّ بِقَ