ابراهيم 14:21 وبرزوا لله جميعا فقال الضعفاء للذين استكبروا انا كنا لكم تبعا فهل انتم مغنون عنا من عذاب الله من شيء قالوا لو هدانا الله لهديناكم سواء علينا اجزعنا ام صبرنا ما لنا من محيص ٢١
وَبَرَزُوْا
لِلّٰهِ
جَمِیْعًا
فَقَالَ
الضُّعَفٰٓؤُا
لِلَّذِیْنَ
اسْتَكْبَرُوْۤا
اِنَّا
كُنَّا
لَكُمْ
تَبَعًا
فَهَلْ
اَنْتُمْ
مُّغْنُوْنَ
عَنَّا
مِنْ
عَذَابِ
اللّٰهِ
مِنْ
شَیْءٍ ؕ
قَالُوْا
لَوْ
هَدٰىنَا
اللّٰهُ
لَهَدَیْنٰكُمْ ؕ
سَوَآءٌ
عَلَیْنَاۤ
اَجَزِعْنَاۤ
اَمْ
صَبَرْنَا
مَا
لَنَا
مِنْ
مَّحِیْصٍ
۟۠
اور خدا کے سامنے سب پیش ہوں گے پھر کمزور لوگ ان لوگوں سے کہیں گے جو بڑائی والے تھے، ہم تمھارے تابع تھے تو کیا تم اللہ کے عذاب سے کچھ ہم کو بچاؤ گے وہ کہیں گے کہ اگر اللہ ہم کو کوئی راہ دکھاتا تو ہم تم کو بھی ضرور وہ راہ دکھادیتے اب ہمارے ليے یکساں ہے کہ ہم بے قرار ہوں یا صبر کریں ، ہمارے بچنے کی کوئی صورت نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
چٹیل میدان اور مخلوقات ٭٭…
صاف چٹیل میدان میں ساری مخلوق نیک و بد اللہ کے سامنے موجود ہو گی۔ اس وقت جو لوگ ماتحت تھے ان سے کہیں گے جو سردار اور بڑے تھے۔ اور جو انہیں اللہ کی عبادت اور رسول علیہم السلام کی اطاعت سے روکتے تھے، کہ ہم تمہارے تابع فرمان تھے جو حکم تم دیتے تھے ہم بجا لاتے تھے۔ جو تم فرماتے
چٹیل میدان اور مخلوقات ٭٭…
صاف چٹیل میدان میں ساری مخلوق نیک و بد اللہ کے سامنے موجود ہو گی۔ اس وقت جو لوگ ماتحت تھے ان سے کہیں گے جو سردار اور بڑے تھے۔