ابراهيم 14:21 وبرزوا لله جميعا فقال الضعفاء للذين استكبروا انا كنا لكم تبعا فهل انتم مغنون عنا من عذاب الله من شيء قالوا لو هدانا الله لهديناكم سواء علينا اجزعنا ام صبرنا ما لنا من محيص ٢١
وَبَرَزُوْا
لِلّٰهِ
جَمِیْعًا
فَقَالَ
الضُّعَفٰٓؤُا
لِلَّذِیْنَ
اسْتَكْبَرُوْۤا
اِنَّا
كُنَّا
لَكُمْ
تَبَعًا
فَهَلْ
اَنْتُمْ
مُّغْنُوْنَ
عَنَّا
مِنْ
عَذَابِ
اللّٰهِ
مِنْ
شَیْءٍ ؕ
قَالُوْا
لَوْ
هَدٰىنَا
اللّٰهُ
لَهَدَیْنٰكُمْ ؕ
سَوَآءٌ
عَلَیْنَاۤ
اَجَزِعْنَاۤ
اَمْ
صَبَرْنَا
مَا
لَنَا
مِنْ
مَّحِیْصٍ
۟۠
سامنے کھڑے ہوں گے اللہ کے سارے 1 پھر کہیں گے کمزور بڑائی والوں کو ہم تو تمہارے تابع تھے سو کیا بچاؤ گے ہم کو اللہ کے کسی عذاب سے کچھ2 وہ کہیں گے اگر ہدایت (راہ پر لانا) کرتا ہم کو اللہ تو البتہ ہم تم کو ہدایت (راہ پر لاتے) کرتے اب برابر ہے ہمارےحق میں ہم بے قراری کریں یا صبر کریں ہم کو نہیں خلاصی 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
چٹیل میدان اور مخلوقات ٭٭…
صاف چٹیل میدان میں ساری مخلوق نیک و بد اللہ کے سامنے موجود ہو گی۔ اس وقت جو لوگ ماتحت تھے ان سے کہیں گے جو سردار اور بڑے تھے۔ اور جو انہیں اللہ کی عبادت اور رسول علیہم السلام کی اطاعت سے روکتے تھے، کہ ہم تمہارے تابع فرمان تھے جو حکم تم دیتے تھے ہم بجا لاتے تھے۔ جو تم فرماتے
چٹیل میدان اور مخلوقات ٭٭…
صاف چٹیل میدان میں ساری مخلوق نیک و بد اللہ کے سامنے موجود ہو گی۔ اس وقت جو لوگ ماتحت تھے ان سے کہیں گے جو سردار اور بڑے تھے۔