ابراهيم 14:26 ومثل كلمة خبيثة كشجرة خبيثة اجتثت من فوق الارض ما لها من قرار ٢٦
وَمَثَلُ
كَلِمَةٍ
خَبِیْثَةٍ
كَشَجَرَةٍ
خَبِیْثَةِ
جْتُثَّتْ
مِنْ
فَوْقِ
الْاَرْضِ
مَا
لَهَا
مِنْ
قَرَارٍ
۟
اور مثال گندی بات کی 1 جیسے درخت گندا 2 اکھاڑ لیا (پھینکا) اسکو زمین کے اوپر سے کچھ نہیں اسکو ٹھہراؤ (جماؤ) 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لا الہ الا اللہ کی شہادت ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں، کلمہ طیبہ سے مراد «لَا إِلَـٰهَ إِلَّا اللَّـهُ» کی شہادت ہے۔ پاکیزہ درخت کی طرح کا مومن ہے اس کی جڑ مضبوط ہے۔ یعنی مومن کے دل میں «لَا إِلَـٰهَ إِلَّا اللَّـهُ» جما ہوا ہے اس کی شاخ آسمان میں ہے۔ یعنی اس توحید کے کلمہ کی وجہ س
لا الہ الا اللہ کی شہادت ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں، کلمہ طیبہ سے مراد «لَا إِلَـٰهَ إِلَّا اللَّـهُ» کی شہادت ہے۔ پاکیزہ درخت کی طر