ابراهيم 14:28 ۞ الم تر الى الذين بدلوا نعمت الله كفرا واحلوا قومهم دار البوار ٢٨
اَلَمْ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیْنَ
بَدَّلُوْا
نِعْمَتَ
اللّٰهِ
كُفْرًا
وَّاَحَلُّوْا
قَوْمَهُمْ
دَارَ
الْبَوَارِ
۟ۙ
تو نے نہ دیکھا انکو جنہوں نے بدلہ کیا اللہ کے احسان کا ناشکری اور اتارا اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منافقین قریش ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے [صحیح بخاری:کتاب التفسیر:سورۃ ابراھیم باب:3] «أَلَمْ تَرَ» معنی میں «أَلَمْ تَعْلَمْ» کے ہے یعنی کیا تو نہیں جانتا «بَوَارِ» کے معنی ہلاکت کے ہیں «بَارَ يَبُورُ بَوْرًا» سے «بُورًا» کے معنی «هَالِكِينَ» کے ہیں۔
مراد ان لوگوں سے بقول سیدنا ابن عباس رض
منافقین قریش ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے [صحیح بخاری:کتاب التفسیر:سورۃ ابراھیم باب:3] «أَلَمْ تَرَ» معنی میں «أَلَمْ تَعْلَمْ» کے ہے یعنی کیا تو نہیں جا