ابراهيم 14:3 الذين يستحبون الحياة الدنيا على الاخرة ويصدون عن سبيل الله ويبغونها عوجا اولايك في ضلال بعيد ٣
لَّذِیْنَ
یَسْتَحِبُّوْنَ
الْحَیٰوةَ
الدُّنْیَا
عَلَی
الْاٰخِرَةِ
وَیَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَیَبْغُوْنَهَا
عِوَجًا ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
فِیْ
ضَلٰلٍ
بَعِیْدٍ
۟
جو آخرت کے مقابلے میں دنیوی زندگی کو پسند رکھتے ہیں اور اللہ کی راه سے روکتے ہیں اور اس میں ٹیڑھ پن پیدا کرنا چاہتے ہیں1 ۔ یہی لوگ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں.2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۂ ابراھیم ٭٭…
حروف مقطعہ جو سورتوں کے شروع میں آتے ہیں انکا بیان پہلے گزر چکا ہے۔ اے نبی! یہ عظیم الشان کتاب ہم نے تیری طرف اتاری ہے۔ یہ کتاب تمام کتابوں سے اعلیٰ، رسول تمام رسولوں سے افضل و بالا۔ جہاں اتری وہ جگہ دنیا کی تمام جگہوں سے بہترین اور عمدہ۔ اس کتاب کا پہلا وصف یہ ہے کہ اس کے ذریع
تفسیر سورۂ ابراھیم ٭٭…
حروف مقطعہ جو سورتوں کے شروع میں آتے ہیں انکا بیان پہلے گزر چکا ہے۔ اے نبی! یہ عظیم الشان کتاب ہم نے تیری طرف اتاری ہے۔ یہ کتاب