ابراهيم 14:30 وجعلوا لله اندادا ليضلوا عن سبيله قل تمتعوا فان مصيركم الى النار ٣٠
وَجَعَلُوْا
لِلّٰهِ
اَنْدَادًا
لِّیُضِلُّوْا
عَنْ
سَبِیْلِهٖ ؕ
قُلْ
تَمَتَّعُوْا
فَاِنَّ
مَصِیْرَكُمْ
اِلَی
النَّارِ
۟
اور ٹھہرائے اللہ کے لئے مقابل کہ بہکائیں لوگوں کو اس کی راہ سے 1 تو کہہ مزا اڑا لو پھر تو کو لوٹنا ہے طرف آگ کی 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منافقین قریش ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے [صحیح بخاری:کتاب التفسیر:سورۃ ابراھیم باب:3] «أَلَمْ تَرَ» معنی میں «أَلَمْ تَعْلَمْ» کے ہے یعنی کیا تو نہیں جانتا «بَوَارِ» کے معنی ہلاکت کے ہیں «بَارَ يَبُورُ بَوْرًا» سے «بُورًا» کے معنی «هَالِكِينَ» کے ہیں۔
مراد ان لوگوں سے بقول سیدنا ابن عباس رض
منافقین قریش ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے [صحیح بخاری:کتاب التفسیر:سورۃ ابراھیم باب:3] «أَلَمْ تَرَ» معنی میں «أَلَمْ تَعْلَمْ» کے ہے یعنی کیا تو نہیں جا