ابراهيم 14:32 الله الذي خلق السماوات والارض وانزل من السماء ماء فاخرج به من الثمرات رزقا لكم وسخر لكم الفلك لتجري في البحر بامره وسخر لكم الانهار ٣٢
اَللّٰهُ
الَّذِیْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَاَنْزَلَ
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَخْرَجَ
بِهٖ
مِنَ
الثَّمَرٰتِ
رِزْقًا
لَّكُمْ ۚ
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الْفُلْكَ
لِتَجْرِیَ
فِی
الْبَحْرِ
بِاَمْرِهٖ ۚ
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الْاَنْهٰرَ
۟ۚ
اللہ وہ ہے جس نے آسمان اور زمین بنائے اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے مختلف پھل نکالے تمھاری روزی کے ليے اور کشتی کو تمھارے ليے مسخر کردیا کہ سمندر میں اس کے حکم سے چلے اور اس نے دریاؤں کو تمھارے ليے مسخر کیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب کچھ تمہارا مطیع ہے ٭٭…
اللہ کی طرح طرح کی بےشمار نعمتوں کو دیکھو، آسمان کو اس نے ایک محفوظ چھت بنا رکھا ہے زمین کو بہترین فرش بنا رکھا ہے آسمان سے بارش برسا کر زمین سے مزے مزے کے پھل کھیتیاں باغات تیار کر دیتا ہے۔ اسی کے حکم سے کشتیاں پانی کے اوپر تیرتی پھرتی ہیں کہ تمہیں ایک کنارے سے دوسرے کنارے ا
سب کچھ تمہارا مطیع ہے ٭٭…
اللہ کی طرح طرح کی بےشمار نعمتوں کو دیکھو، آسمان کو اس نے ایک محفوظ چھت بنا رکھا ہے زمین کو بہترین فرش بنا رکھا ہے آسمان سے با