ابراهيم 14:33 وسخر لكم الشمس والقمر دايبين وسخر لكم الليل والنهار ٣٣
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ
دَآىِٕبَیْنِ ۚ
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ
۟ۚ
اور کام میں لگا دیا تمہارے سورج اور چاند کو ایک دستور پر برابر اور کام میں لگا دیا تمہارے رات اور دن کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب کچھ تمہارا مطیع ہے ٭٭…
اللہ کی طرح طرح کی بےشمار نعمتوں کو دیکھو، آسمان کو اس نے ایک محفوظ چھت بنا رکھا ہے زمین کو بہترین فرش بنا رکھا ہے آسمان سے بارش برسا کر زمین سے مزے مزے کے پھل کھیتیاں باغات تیار کر دیتا ہے۔ اسی کے حکم سے کشتیاں پانی کے اوپر تیرتی پھرتی ہیں کہ تمہیں ایک کنارے سے دوسرے کنارے ا
سب کچھ تمہارا مطیع ہے ٭٭…
اللہ کی طرح طرح کی بےشمار نعمتوں کو دیکھو، آسمان کو اس نے ایک محفوظ چھت بنا رکھا ہے زمین کو بہترین فرش بنا رکھا ہے آسمان سے با