ابراهيم 14:33 وسخر لكم الشمس والقمر دايبين وسخر لكم الليل والنهار ٣٣
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ
دَآىِٕبَیْنِ ۚ
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ
۟ۚ
جس نے سورج اور چاند کو تمہارے لیے مسخر کیا کہ لگاتار چلے جا رہے ہیں اور رات اور دن کو تمہارے لیے مسخر کیا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب کچھ تمہارا مطیع ہے ٭٭…
اللہ کی طرح طرح کی بےشمار نعمتوں کو دیکھو، آسمان کو اس نے ایک محفوظ چھت بنا رکھا ہے زمین کو بہترین فرش بنا رکھا ہے آسمان سے بارش برسا کر زمین سے مزے مزے کے پھل کھیتیاں باغات تیار کر دیتا ہے۔ اسی کے حکم سے کشتیاں پانی کے اوپر تیرتی پھرتی ہیں کہ تمہیں ایک کنارے سے دوسرے کنارے ا
سب کچھ تمہارا مطیع ہے ٭٭…
اللہ کی طرح طرح کی بےشمار نعمتوں کو دیکھو، آسمان کو اس نے ایک محفوظ چھت بنا رکھا ہے زمین کو بہترین فرش بنا رکھا ہے آسمان سے با