ابراهيم 14:34 واتاكم من كل ما سالتموه وان تعدوا نعمت الله لا تحصوها ان الانسان لظلوم كفار ٣٤
وَاٰتٰىكُمْ
مِّنْ
كُلِّ
مَا
سَاَلْتُمُوْهُ ؕ
وَاِنْ
تَعُدُّوْا
نِعْمَتَ
اللّٰهِ
لَا
تُحْصُوْهَا ؕ
اِنَّ
الْاِنْسَانَ
لَظَلُوْمٌ
كَفَّارٌ
۟۠
اور دیا تم کو ہر چیز میں سےجو تم نے مانگی 1 اور اگر گنو احسان اللہ کے نہ پورے کر سکو 2 بیشک آدمی بڑا بے انصاف ہے ناشکر 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب کچھ تمہارا مطیع ہے ٭٭…
اللہ کی طرح طرح کی بےشمار نعمتوں کو دیکھو، آسمان کو اس نے ایک محفوظ چھت بنا رکھا ہے زمین کو بہترین فرش بنا رکھا ہے آسمان سے بارش برسا کر زمین سے مزے مزے کے پھل کھیتیاں باغات تیار کر دیتا ہے۔ اسی کے حکم سے کشتیاں پانی کے اوپر تیرتی پھرتی ہیں کہ تمہیں ایک کنارے سے دوسرے کنارے ا
سب کچھ تمہارا مطیع ہے ٭٭…
اللہ کی طرح طرح کی بےشمار نعمتوں کو دیکھو، آسمان کو اس نے ایک محفوظ چھت بنا رکھا ہے زمین کو بہترین فرش بنا رکھا ہے آسمان سے با