ابراهيم 14:35 واذ قال ابراهيم رب اجعل هاذا البلد امنا واجنبني وبني ان نعبد الاصنام ٣٥
وَاِذْ
قَالَ
اِبْرٰهِیْمُ
رَبِّ
اجْعَلْ
هٰذَا
الْبَلَدَ
اٰمِنًا
وَّاجْنُبْنِیْ
وَبَنِیَّ
اَنْ
نَّعْبُدَ
الْاَصْنَامَ
۟ؕ
اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ میرے پروردگار اس شہر کو (لوگوں کے لیے) امن کی جگہ بنا دے۔ اور مجھے اور میری اولاد کو اس بات سے کہ بتوں کی پرستش کرنے لگیں بچائے رکھ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حرمت وعظمت کا مالک شہر ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” حرمت والا شہر مکہ ابتداء میں اللہ کی توحید پر ہی بنایا گیا تھا۔ اس کے اول بانی خلیل اللہ علیہ السلام اللہ کے سوا اوروں کی عبادت کرنے والوں سے بری تھے۔ انہی نے اس شہر کے با امن ہونے کی دعا کی تھی۔ جو اللہ تعالیٰ نے قبول فرمائی “۔
«أَوَلَمْ يَ
حرمت وعظمت کا مالک شہر ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” حرمت والا شہر مکہ ابتداء میں اللہ کی توحید پر ہی بنایا گیا تھا۔ اس کے اول بانی خلیل اللہ علیہ