ابراهيم 14:42 ولا تحسبن الله غافلا عما يعمل الظالمون انما يوخرهم ليوم تشخص فيه الابصار ٤٢
وَلَا
تَحْسَبَنَّ
اللّٰهَ
غَافِلًا
عَمَّا
یَعْمَلُ
الظّٰلِمُوْنَ ؕ۬
اِنَّمَا
یُؤَخِّرُهُمْ
لِیَوْمٍ
تَشْخَصُ
فِیْهِ
الْاَبْصَارُ
۟ۙ
ناانصافوں کے اعمال سے اللہ کو غافل نہ سمجھ وه تو انہیں اس دن تک مہلت دیے ہوئے ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی ره جائیں گی.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہولناک منظر ہو گا ٭٭…
کوئی یہ نہ سمجھے کہ برائی کرنے والوں کی برائی کا اللہ کو علم ہی نہیں اس لیے یہ دنیا میں پھل پھول رہے ہیں، نہیں اللہ ایک ایک کے ایک ایک گھڑی کے برے بھلے اعمال سے بخوبی واقف ہے یہ ڈھیل خود اس کی دی ہوئی ہے کہ یا تو اس میں واپس ہو جائے یا پھر گناہوں میں بڑھ جائے یہاں تک کہ قیامت کا
ہولناک منظر ہو گا ٭٭…
کوئی یہ نہ سمجھے کہ برائی کرنے والوں کی برائی کا اللہ کو علم ہی نہیں اس لیے یہ دنیا میں پھل پھول رہے ہیں، نہیں اللہ ایک ایک کے ایک