ابراهيم 14:43 مهطعين مقنعي رءوسهم لا يرتد اليهم طرفهم وافيدتهم هواء ٤٣
مُهْطِعِیْنَ
مُقْنِعِیْ
رُءُوْسِهِمْ
لَا
یَرْتَدُّ
اِلَیْهِمْ
طَرْفُهُمْ ۚ
وَاَفْـِٕدَتُهُمْ
هَوَآءٌ
۟ؕ
دوڑتے ہوں گے اوپر اٹھائے اپنے سر پھر کر نہیں آئیں گی انکی طرف انکی آنکھیں اور دل انکے اڑ گئے ہوں گے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہولناک منظر ہو گا ٭٭…
کوئی یہ نہ سمجھے کہ برائی کرنے والوں کی برائی کا اللہ کو علم ہی نہیں اس لیے یہ دنیا میں پھل پھول رہے ہیں، نہیں اللہ ایک ایک کے ایک ایک گھڑی کے برے بھلے اعمال سے بخوبی واقف ہے یہ ڈھیل خود اس کی دی ہوئی ہے کہ یا تو اس میں واپس ہو جائے یا پھر گناہوں میں بڑھ جائے یہاں تک کہ قیامت کا
ہولناک منظر ہو گا ٭٭…
کوئی یہ نہ سمجھے کہ برائی کرنے والوں کی برائی کا اللہ کو علم ہی نہیں اس لیے یہ دنیا میں پھل پھول رہے ہیں، نہیں اللہ ایک ایک کے ایک