ابراهيم 14:44 وانذر الناس يوم ياتيهم العذاب فيقول الذين ظلموا ربنا اخرنا الى اجل قريب نجب دعوتك ونتبع الرسل اولم تكونوا اقسمتم من قبل ما لكم من زوال ٤٤
وَاَنْذِرِ
النَّاسَ
یَوْمَ
یَاْتِیْهِمُ
الْعَذَابُ
فَیَقُوْلُ
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوْا
رَبَّنَاۤ
اَخِّرْنَاۤ
اِلٰۤی
اَجَلٍ
قَرِیْبٍ ۙ
نُّجِبْ
دَعْوَتَكَ
وَنَتَّبِعِ
الرُّسُلَ ؕ
اَوَلَمْ
تَكُوْنُوْۤا
اَقْسَمْتُمْ
مِّنْ
قَبْلُ
مَا
لَكُمْ
مِّنْ
زَوَالٍ
۟ۙ
اور ڈرا دے لوگوں کو اس دن سے کہ آئے گا ان پر عذاب 1 تب کہیں گے ظالم اے رب ہمارے مہلت دے ہم کو تھوڑی مدت تک کہ ہم قبول کر لیں تیرے بلانے کو اور پیروی کر لیں رسولوں کی 2 کیا تم پہلے قسم نہ کھاتے تھے کہ تم کو نہیں دنیا سے ٹلنا (کچھ زوال) 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب دیکھنے کے بعد ٭٭…
ظالم اور ناانصاف لوگ اللہ کا عذاب دیکھ کر تمنائیں کرتے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں کہ ہمیں ذرا سی مہلت مل جائے کہ ہم فرمانبرداری کرلیں اور پیغمبروں کی اطاعت بھی کر لیں۔
اور آیت میں ہے موت کو دیکھ کر کہتے ہیں «حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ لَعَلِ
عذاب دیکھنے کے بعد ٭٭…
ظالم اور ناانصاف لوگ اللہ کا عذاب دیکھ کر تمنائیں کرتے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں کہ ہمیں ذرا سی مہلت مل جائے کہ ہم فرمانبرداری کر