ابراهيم 14:51 ليجزي الله كل نفس ما كسبت ان الله سريع الحساب ٥١
لِیَجْزِیَ
اللّٰهُ
كُلَّ
نَفْسٍ
مَّا
كَسَبَتْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
سَرِیْعُ
الْحِسَابِ
۟
تاکہ بدلہ دے اللہ ہر ایک جی کو اس کی کمائی کا بیشک اللہ جلد کرنے والا ہے حساب 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جکڑے ہوئے مفسد انسان ٭٭…
” زمین و آسمان بدلے ہوئے ہیں۔ مخلوق اللہ کے سامنے کھڑی ہے، اس دن اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تم دیکھو گے کہ کفر و فساد کرنے والے گنہگار آپس میں جکڑے بندھے ہوئے ہوں گے ہر ہر قسم کے گنہگار دوسروں سے ملے جلے ہوئے ہوں گے “۔
جیسے فرمان ہے «اُحْشُرُوا الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا وَا
جکڑے ہوئے مفسد انسان ٭٭…
” زمین و آسمان بدلے ہوئے ہیں۔ مخلوق اللہ کے سامنے کھڑی ہے، اس دن اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تم دیکھو گے کہ کفر و فساد کرن