ابراهيم 14:52 هاذا بلاغ للناس ولينذروا به وليعلموا انما هو الاه واحد وليذكر اولو الالباب ٥٢
هٰذَا
بَلٰغٌ
لِّلنَّاسِ
وَلِیُنْذَرُوْا
بِهٖ
وَلِیَعْلَمُوْۤا
اَنَّمَا
هُوَ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ
وَّلِیَذَّكَّرَ
اُولُوا
الْاَلْبَابِ
۟۠
یہ قرآن1 تمام لوگوں کے لیے اطلاع نامہ ہے کہ اس کے ذریعہ سے وه ہوشیار کر دیے جائیں اور بخوبی معلوم کرلیں کہ اللہ ایک ہی معبود ہے اور تاکہ عقلمند لوگ سوچ سمجھ لیں.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام انسان اور جن پابند اطاعت ہیں ٭٭…
ارشاد ہے کہ ” یہ قرآن دنیا کی طرف اللہ کا کھلا پیغام ہے “۔ جیسے اور آیت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی کہلوایا گیا ہے کہ «لِأُنذِرَكُم بِهِ وَمَن بَلَغَ» [6-الأنعام:19] یعنی ” تاکہ میں اس قرآن سے تمہیں بھی ہوشیار کر دوں اور جسے جسے یہ پہنچے “، یع
تمام انسان اور جن پابند اطاعت ہیں ٭٭…
ارشاد ہے کہ ” یہ قرآن دنیا کی طرف اللہ کا کھلا پیغام ہے “۔ جیسے اور آیت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی