لقمان 31:11 هاذا خلق الله فاروني ماذا خلق الذين من دونه بل الظالمون في ضلال مبين ١١
هٰذَا
خَلْقُ
اللّٰهِ
فَاَرُوْنِیْ
مَاذَا
خَلَقَ
الَّذِیْنَ
مِنْ
دُوْنِهٖ ؕ
بَلِ
الظّٰلِمُوْنَ
فِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنٍ
۟۠
یہ سب کچھ بنایا ہوا ہے اللہ کا اب دکھلاؤ مجھ کو کیا بنایا ہے اوروں نے جو اس کے سوا ہیں 1 کچھ نہیں پر بے انصاف صریح بھٹک رہے ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پہاڑوں کی میخیں ٭٭…
اللہ سبحان وتعالیٰ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرماتا ہے کہ ” زمین و آسمان اور ساری مخلوق کا خالق صرف وہی ہے۔ آسمان کو اس نے بے ستون اونچا رکھا ہے “۔
واقع ہی میں کوئی ستون نہیں، گو مجاہد رحمہ اللہ کا یہ قول بھی ہے کہ ستون ہمیں نظر نہیں آتے۔ اس مسئلہ کا پورا فیصلہ میں سورۃ الرعد کی تفس
پہاڑوں کی میخیں ٭٭…
اللہ سبحان وتعالیٰ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرماتا ہے کہ ” زمین و آسمان اور ساری مخلوق کا خالق صرف وہی ہے۔ آسمان کو اس نے بے ستون اون