لقمان 31:19 واقصد في مشيك واغضض من صوتك ان انكر الاصوات لصوت الحمير ١٩
وَاقْصِدْ
فِیْ
مَشْیِكَ
وَاغْضُضْ
مِنْ
صَوْتِكَ ؕ
اِنَّ
اَنْكَرَ
الْاَصْوَاتِ
لَصَوْتُ
الْحَمِیْرِ
۟۠
اپنی چال میں اعتدال اختیار کر ، اور اپنی آواز ذرا پست رکھ ، سب آوازوں سے زیادہ بری آواز گدھوں کی آواز ہوتی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت کے دن اعلیٰ اخلاق کام آئے گا ٭٭…
حضرت لقمان کی یہ اور وصیتیں ہیں اور چونکہ یہ سب حکمتوں سے پر ہیں۔ قرآن انہیں بیان فرما رہا ہے تاکہ لوگ ان پر عمل کریں۔ فرماتے ہیں کہ ”برائی، خطا، ظلم ہے چاہے رائی کے دانے کے برابر بھی ہو پھر وہ خواہ کتنا ہی پوشیدہ اور ڈھکا چھپا کیوں نہ ہو قیامت کے دن اللہ اسے پیش
قیامت کے دن اعلیٰ اخلاق کام آئے گا ٭٭…
حضرت لقمان کی یہ اور وصیتیں ہیں اور چونکہ یہ سب حکمتوں سے پر ہیں۔ قرآن انہیں بیان فرما رہا ہے تاکہ لوگ ان پر عمل