لقمان 31:20 الم تروا ان الله سخر لكم ما في السماوات وما في الارض واسبغ عليكم نعمه ظاهرة وباطنة ومن الناس من يجادل في الله بغير علم ولا هدى ولا كتاب منير ٢٠
اَلَمْ
تَرَوْا
اَنَّ
اللّٰهَ
سَخَّرَ
لَكُمْ
مَّا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی
الْاَرْضِ
وَاَسْبَغَ
عَلَیْكُمْ
نِعَمَهٗ
ظَاهِرَةً
وَّبَاطِنَةً ؕ
وَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ
یُّجَادِلُ
فِی
اللّٰهِ
بِغَیْرِ
عِلْمٍ
وَّلَا
هُدًی
وَّلَا
كِتٰبٍ
مُّنِیْرٍ
۟
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ نے تمھارے کام میں لگادیا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہےاوراس نے اپنی کھلی اور چھپی نعمتیں تم پر تمام کردیں اور لوگوں میں ایسے بھی ہیں جو اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہیں ، کسی علم اور کسی ہدایت اور کسی روشن کتاب کے بغیر
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انعام و اکرام کی بارش ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی نعمتوں کا اظہار فرما رہا ہے کہ ” دیکھو آسمان کے ستارے تمہارے لیے کام میں مشغول ہیں چمک چمک کر تمہیں روشنی پہنچا رہے ہیں بادل بارش اولے خنکی سب تمہارے نفع کی چیزیں ہیں خود آسمان تمہارے لیے محفوظ اور مضبوط چھت ہے۔ زمین کی نہریں چشمے دریا سمندر درخت کھیتی
انعام و اکرام کی بارش ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی نعمتوں کا اظہار فرما رہا ہے کہ ” دیکھو آسمان کے ستارے تمہارے لیے کام میں مشغول ہیں چمک چمک کر تمہیں رو