لقمان 31:21 واذا قيل لهم اتبعوا ما انزل الله قالوا بل نتبع ما وجدنا عليه اباءنا اولو كان الشيطان يدعوهم الى عذاب السعير ٢١
وَاِذَا
قِیْلَ
لَهُمُ
اتَّبِعُوْا
مَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
قَالُوْا
بَلْ
نَتَّبِعُ
مَا
وَجَدْنَا
عَلَیْهِ
اٰبَآءَنَا ؕ
اَوَلَوْ
كَانَ
الشَّیْطٰنُ
یَدْعُوْهُمْ
اِلٰی
عَذَابِ
السَّعِیْرِ
۟
اور جب ان کو کہیے چلو اس حکم پر جو اتارا اللہ نے کہیں نہیں ہم تو چلیں گے اس پر جس پر پایا ہم نے اپنے باپ دادوں کو بھلا اور جو شیطان بلاتا ہو ان کو دوزخ کے عذاب کی طرف تو بھی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انعام و اکرام کی بارش ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی نعمتوں کا اظہار فرما رہا ہے کہ ” دیکھو آسمان کے ستارے تمہارے لیے کام میں مشغول ہیں چمک چمک کر تمہیں روشنی پہنچا رہے ہیں بادل بارش اولے خنکی سب تمہارے نفع کی چیزیں ہیں خود آسمان تمہارے لیے محفوظ اور مضبوط چھت ہے۔ زمین کی نہریں چشمے دریا سمندر درخت کھیتی
انعام و اکرام کی بارش ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی نعمتوں کا اظہار فرما رہا ہے کہ ” دیکھو آسمان کے ستارے تمہارے لیے کام میں مشغول ہیں چمک چمک کر تمہیں رو