لقمان 31:22 ۞ ومن يسلم وجهه الى الله وهو محسن فقد استمسك بالعروة الوثقى والى الله عاقبة الامور ٢٢
وَمَنْ
یُّسْلِمْ
وَجْهَهٗۤ
اِلَی
اللّٰهِ
وَهُوَ
مُحْسِنٌ
فَقَدِ
اسْتَمْسَكَ
بِالْعُرْوَةِ
الْوُثْقٰی ؕ
وَاِلَی
اللّٰهِ
عَاقِبَةُ
الْاُمُوْرِ
۟
اور جوشخص اپنا رُخ اللہ کی طرف جھکادے اور وہ نیک عمل بھی ہو تو اس نے مضبوط رسی پکڑلیاور اللہ ہی کی طرف ہے تمام معاملات کا انجامِ کار
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انعام و اکرام کی بارش ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی نعمتوں کا اظہار فرما رہا ہے کہ ” دیکھو آسمان کے ستارے تمہارے لیے کام میں مشغول ہیں چمک چمک کر تمہیں روشنی پہنچا رہے ہیں بادل بارش اولے خنکی سب تمہارے نفع کی چیزیں ہیں خود آسمان تمہارے لیے محفوظ اور مضبوط چھت ہے۔ زمین کی نہریں چشمے دریا سمندر درخت کھیتی
انعام و اکرام کی بارش ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی نعمتوں کا اظہار فرما رہا ہے کہ ” دیکھو آسمان کے ستارے تمہارے لیے کام میں مشغول ہیں چمک چمک کر تمہیں رو