لقمان 31:23 ومن كفر فلا يحزنك كفره الينا مرجعهم فننبيهم بما عملوا ان الله عليم بذات الصدور ٢٣
وَمَنْ
كَفَرَ
فَلَا
یَحْزُنْكَ
كُفْرُهٗ ؕ
اِلَیْنَا
مَرْجِعُهُمْ
فَنُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
عَمِلُوْا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلِیْمٌۢ
بِذَاتِ
الصُّدُوْرِ
۟
اور جس نے انکار کیا تو اس کاانکار تم کو غمگین نہ کرے ہماری ہی طرف ہے ان کی واپسی تو ہم ان کو بتادیں گے جو کچھ انھوں نے کیا بے شک اللہ دلوں کی بات سے بھی واقف ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
مضبوط دستاویز ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” جو اپنے عمل میں اخلاص پیدا کرے جو اللہ کا سچا فرمانبردار بن جائے جو شریعت کا تابعدار ہو جائے اللہ کے حکموں پر عمل کرے اللہ کے منع کردہ کاموں سے باز آ جائے اس نے مضبوط دستاویز حاصل کرلی گویا اللہ کا وعدہ لے لیا کہ عذابوں میں وہ نجات یافتہ ہے “۔
” کاموں کا انجام اللہ کے
مضبوط دستاویز ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” جو اپنے عمل میں اخلاص پیدا کرے جو اللہ کا سچا فرمانبردار بن جائے جو شریعت کا تابعدار ہو جائے اللہ کے حکموں پر عمل کرے ا