لقمان 31:29 الم تر ان الله يولج الليل في النهار ويولج النهار في الليل وسخر الشمس والقمر كل يجري الى اجل مسمى وان الله بما تعملون خبير ٢٩
اَلَمْ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰهَ
یُوْلِجُ
الَّیْلَ
فِی
النَّهَارِ
وَیُوْلِجُ
النَّهَارَ
فِی
الَّیْلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ ؗ
كُلٌّ
یَّجْرِیْۤ
اِلٰۤی
اَجَلٍ
مُّسَمًّی
وَّاَنَّ
اللّٰهَ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
خَبِیْرٌ
۟
تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ داخل کرتا ہے رات کو دن میں اور داخل کرتا ہے دن کو رات میں اور کام میں لگا دیا ہے سورج اور چاند کو ہر ایک چلتا ہے ایک مقرر وقت تک 1 اور یہ کہ اللہ خبر رکھتا ہے اسکی جو تم کرتے ہو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اس کے سامنے پر چیز حقیر و پست ہے ٭٭…
رات کو کچھ گھٹا کر دن کو کچھ بڑھانے والا اور دن کو کچھ گھٹاکر رات کو کچھ بڑھانے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ جاڑوں کے دن چھوٹے اور راتیں بڑی، گرمیوں کے دن بڑے اور راتیں چھوٹی اسی کی قدرت کا ظہور ہے سورج چاند اسی کے تحت فرمان ہیں۔ جو جگہ مقرر ہے وہیں چلتے ہیں قیامت تک بر
اس کے سامنے پر چیز حقیر و پست ہے ٭٭…
رات کو کچھ گھٹا کر دن کو کچھ بڑھانے والا اور دن کو کچھ گھٹاکر رات کو کچھ بڑھانے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ جاڑوں کے دن