لقمان 31:34 ان الله عنده علم الساعة وينزل الغيث ويعلم ما في الارحام وما تدري نفس ماذا تكسب غدا وما تدري نفس باي ارض تموت ان الله عليم خبير ٣٤
اِنَّ
اللّٰهَ
عِنْدَهٗ
عِلْمُ
السَّاعَةِ ۚ
وَیُنَزِّلُ
الْغَیْثَ ۚ
وَیَعْلَمُ
مَا
فِی
الْاَرْحَامِ ؕ
وَمَا
تَدْرِیْ
نَفْسٌ
مَّاذَا
تَكْسِبُ
غَدًا ؕ
وَمَا
تَدْرِیْ
نَفْسٌ
بِاَیِّ
اَرْضٍ
تَمُوْتُ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلِیْمٌ
خَبِیْرٌ
۟۠
بے شک اللہ ہی کو قیامت کا علم ہے اور وہی بارش برساتا ہے اور وہ جانتا ہے جو کچھ رحم میں ہے اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کل وہ کیا کمائی کرے گا اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کس زمین میں مرے گا بے شک اللہ جاننے والا، باخبر ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غیب کی پانچ باتیں ٭٭…
یہ غیب کی وہ کنجیاں ہیں جن کا علم بجز اللہ تعالیٰ کے کسی اور کو نہیں۔ مگر اس کے بعد کہ اللہ اسے علم عطا فرمائے۔ قیامت کے آنے کا صحیح وقت نہ کوئی نبی مرسل جانے نہ کوئی مقرب فرشتہ، اس کا وقت صرف اللہ ہی جانتا ہے اسی طرح بارش کب اور کہاں اور کتنی برسے گی اس کا علم بھی کسی کو نہیں ہا
غیب کی پانچ باتیں ٭٭…
یہ غیب کی وہ کنجیاں ہیں جن کا علم بجز اللہ تعالیٰ کے کسی اور کو نہیں۔ مگر اس کے بعد کہ اللہ اسے علم عطا فرمائے۔ قیامت کے آنے کا صح