لقمان 31:5 اولايك على هدى من ربهم واولايك هم المفلحون ٥
اُولٰٓىِٕكَ
عَلٰی
هُدًی
مِّنْ
رَّبِّهِمْ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
۟
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے راہ راست پر ہیں اور یہی فلاح پانے والے ہیں
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
ہدایت یافتہ کتاب ٭٭…
سورۂ بقرہ کی تفسیر کے اول میں ہی حروف مقطعات کے معنی اور مطلب کی توضیح کر دی گئی ہے۔ یہ قرآن ہدایت، شفاء اور رحمت ہے اور ان نیک کاروں کے لیے جو شریعت کے پورے پابند ہیں۔ نمازادا کرتے ہیں ارکان اوقات وغیرہ کی حفاظت کے ساتھ ہی نوافل سنت وغیرہ بھی نہیں چھوڑتے۔ فرض زکوٰۃ ادا کرتے ہیں
ہدایت یافتہ کتاب ٭٭…
سورۂ بقرہ کی تفسیر کے اول میں ہی حروف مقطعات کے معنی اور مطلب کی توضیح کر دی گئی ہے۔ یہ قرآن ہدایت، شفاء اور رحمت ہے اور ان نیک کا