لقمان 31:9 خالدين فيها وعد الله حقا وهو العزيز الحكيم ٩
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَا ؕ
وَعْدَ
اللّٰهِ
حَقًّا ؕ
وَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے۔ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے وعدے ٹلتے نہیں ٭٭…
نیک لوگوں کا انجام بیان ہو رہا ہے کہ ” جو اللہ پر ایمان لائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے رہے شریعت کی ماتحتی میں نیک کام کرتے رہے ان کے لیے جنتیں ہیں جن میں طرح طرح کی نعمتیں، لذیذ غذائیں، بہترین پوشاکیں، عمدہ عمدہ سواریاں، پاکیزہ نوارنی چہروں والی بیویاں ہیں۔
اللہ تعالٰی کے وعدے ٹلتے نہیں ٭٭…
نیک لوگوں کا انجام بیان ہو رہا ہے کہ ” جو اللہ پر ایمان لائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے رہے شریعت کی ماتحتی می