مريم 19:16 واذكر في الكتاب مريم اذ انتبذت من اهلها مكانا شرقيا ١٦
وَاذْكُرْ
فِی
الْكِتٰبِ
مَرْیَمَ ۘ
اِذِ
انْتَبَذَتْ
مِنْ
اَهْلِهَا
مَكَانًا
شَرْقِیًّا
۟ۙ
اور مذکور کر کتاب میں مریم کا جب جدا ہوئی اپنے لوگوں سے ایک شرقی مکان میں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ناممکن کو ممکن بنانے پہ قادر اللہ تعالٰی ٭٭…
اوپر زکریا علیہ السلام کا ذکر ہوا تھا اور یہ بیان فرمایا گیا تھا کہ وہ اپنے پورے بڑھاپے تک بے اولاد رہے، ان کی بیوی کو کچھ ہوا ہی نہ تھا بلکہ اولاد کی صلاحیت ہی نہ تھی۔ اس پر اللہ نے اس عمر میں ان کے ہاں اپنی قدرت سے اولاد عطا فرمائی، یحییٰ علیہ السلام پیدا
ناممکن کو ممکن بنانے پہ قادر اللہ تعالٰی ٭٭…
اوپر زکریا علیہ السلام کا ذکر ہوا تھا اور یہ بیان فرمایا گیا تھا کہ وہ اپنے پورے بڑھاپے تک بے اولاد رہے، ان