مريم 19:21 قال كذالك قال ربك هو علي هين ولنجعله اية للناس ورحمة منا وكان امرا مقضيا ٢١
قَالَ
كَذٰلِكِ ۚ
قَالَ
رَبُّكِ
هُوَ
عَلَیَّ
هَیِّنٌ ۚ
وَلِنَجْعَلَهٗۤ
اٰیَةً
لِّلنَّاسِ
وَرَحْمَةً
مِّنَّا ۚ
وَكَانَ
اَمْرًا
مَّقْضِیًّا
۟
فرشتے نے کہا کہ ایسا ہی ہوگا تیرا رب فرماتا ہے کہ یہ میرے ليے آسان ہے اور تاکہ ہم اس کولوگوں کے ليے نشانی بنادیں اور اپنی جانب سے ایک رحمت اور یہ ایک طے شدہ بات ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ناممکن کو ممکن بنانے پہ قادر اللہ تعالٰی ٭٭…
اوپر زکریا علیہ السلام کا ذکر ہوا تھا اور یہ بیان فرمایا گیا تھا کہ وہ اپنے پورے بڑھاپے تک بے اولاد رہے، ان کی بیوی کو کچھ ہوا ہی نہ تھا بلکہ اولاد کی صلاحیت ہی نہ تھی۔ اس پر اللہ نے اس عمر میں ان کے ہاں اپنی قدرت سے اولاد عطا فرمائی، یحییٰ علیہ السلام پیدا
ناممکن کو ممکن بنانے پہ قادر اللہ تعالٰی ٭٭…
اوپر زکریا علیہ السلام کا ذکر ہوا تھا اور یہ بیان فرمایا گیا تھا کہ وہ اپنے پورے بڑھاپے تک بے اولاد رہے، ان