مريم 19:22 ۞ فحملته فانتبذت به مكانا قصيا ٢٢
فَحَمَلَتْهُ
فَانْتَبَذَتْ
بِهٖ
مَكَانًا
قَصِیًّا
۟
پھر پیٹ میں لیا اُسکو 1 پھر یکسو ہوئی اُسکو لیکر ایک بعید مکان میں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مریم علیہا السلام اور جبرائیل علیہ السلام ٭٭…
مروی ہے کہ جب آپ فرمان الٰہی تسلیم کر چکیں اور اس کے آگے گردن جھکا دی تو جبرائیل علیہ السلام نے ان کے کرتے کے گریبان میں پھونک ماری۔ جس سے انہیں بحکم رب حمل ٹھہر گیا۔
اب تو سخت گھبرائیں اور یہ خیال کلیجہ مسوسنے لگا کہ میں لوگوں کو کیا منہ دکھاؤں گی؟ لاکھ
مریم علیہا السلام اور جبرائیل علیہ السلام ٭٭…
مروی ہے کہ جب آپ فرمان الٰہی تسلیم کر چکیں اور اس کے آگے گردن جھکا دی تو جبرائیل علیہ السلام نے ان کے کرتے