مريم 19:26 فكلي واشربي وقري عينا فاما ترين من البشر احدا فقولي اني نذرت للرحمان صوما فلن اكلم اليوم انسيا ٢٦
فَكُلِیْ
وَاشْرَبِیْ
وَقَرِّیْ
عَیْنًا ۚ
فَاِمَّا
تَرَیِنَّ
مِنَ
الْبَشَرِ
اَحَدًا ۙ
فَقُوْلِیْۤ
اِنِّیْ
نَذَرْتُ
لِلرَّحْمٰنِ
صَوْمًا
فَلَنْ
اُكَلِّمَ
الْیَوْمَ
اِنْسِیًّا
۟ۚ
پس آپ کھایئے اور پیجئے اور (اپنی) آنکھیں ٹھنڈی کیجیے اور اگر آپ دیکھیں کسی آدمی کو (اور وہ آپ سے پوچھے) تو اس سے (اشارے سے) کہہ دیں کہ میں نے نذر مانی ہے رحمن کے لیے روزے کی لہٰذا میں بات نہیں کروں گی آج کسی انسان سے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مریم علیہا السلام اور معجزات ٭٭…
«مِنْ تَحْتِهَا» کی دوسری قرأت «مِنْ تَحْتَهَا» بھی ہے۔ یہ خطاب کرنے والے جبرائیل علیہ السلام تھے۔ عیسیٰ علیہ السلام کا تو پہلا کلام وہی تھا جو آپ نے اپنی والدہ کی برأت و پاکدامنی میں لوگوں کے سامنے کیا تھا۔ اس وادی کے نیچے کے کنارے سے اس گھبراہٹ اور پریشانی کے عا
مریم علیہا السلام اور معجزات ٭٭…
«مِنْ تَحْتِهَا» کی دوسری قرأت «مِنْ تَحْتَهَا» بھی ہے۔ یہ خطاب کرنے والے جبرائیل علیہ السلام تھے۔ عیسیٰ علیہ السل