مريم 19:26 فكلي واشربي وقري عينا فاما ترين من البشر احدا فقولي اني نذرت للرحمان صوما فلن اكلم اليوم انسيا ٢٦
فَكُلِیْ
وَاشْرَبِیْ
وَقَرِّیْ
عَیْنًا ۚ
فَاِمَّا
تَرَیِنَّ
مِنَ
الْبَشَرِ
اَحَدًا ۙ
فَقُوْلِیْۤ
اِنِّیْ
نَذَرْتُ
لِلرَّحْمٰنِ
صَوْمًا
فَلَنْ
اُكَلِّمَ
الْیَوْمَ
اِنْسِیًّا
۟ۚ
اب کھا اور پی اور آنکھ ٹھنڈی رکھ 1 پھر اگر تو دیکھے کوئی آدمی تو کہیو میں نے مانا ہے رحمٰن کا روزہ سو بات نہ کروں گی آج کسی آدمی سے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مریم علیہا السلام اور معجزات ٭٭…
«مِنْ تَحْتِهَا» کی دوسری قرأت «مِنْ تَحْتَهَا» بھی ہے۔ یہ خطاب کرنے والے جبرائیل علیہ السلام تھے۔ عیسیٰ علیہ السلام کا تو پہلا کلام وہی تھا جو آپ نے اپنی والدہ کی برأت و پاکدامنی میں لوگوں کے سامنے کیا تھا۔ اس وادی کے نیچے کے کنارے سے اس گھبراہٹ اور پریشانی کے عا
مریم علیہا السلام اور معجزات ٭٭…
«مِنْ تَحْتِهَا» کی دوسری قرأت «مِنْ تَحْتَهَا» بھی ہے۔ یہ خطاب کرنے والے جبرائیل علیہ السلام تھے۔ عیسیٰ علیہ السل