مريم 19:31 وجعلني مباركا اين ما كنت واوصاني بالصلاة والزكاة ما دمت حيا ٣١
وَّجَعَلَنِیْ
مُبٰرَكًا
اَیْنَ
مَا
كُنْتُ ۪
وَاَوْصٰنِیْ
بِالصَّلٰوةِ
وَالزَّكٰوةِ
مَا
دُمْتُ
حَیًّا
۪۟ۖ
اور بنایا مجھ کو برکت والا جس جگہ میں ہوں اور تاکید کی مجھ کو نماز کی اور زکوٰۃ کی جب تک میں رہوں زندہ 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
اتنے میں بن بلائے آپ علیہ السلام بول اٹھے کہ ”لوگو! میں اللہ کا ایک غلام ہوں۔“ سب سے پہلا کلام عیسیٰ علیہ السلام کا یہی ہے۔ اللہ کی تنزیہہ اور تعظیم بیان کی اور اپنی غلامی اور بندگی کا اعلان کیا اللہ کی ذات کو اولاد سے پاک بتایا بلکہ ثابت کر دیا کیونکہ اولاد غلام نہیں ہوتی، پھر اپنی نبوت کا اظہا
باب…
اتنے میں بن بلائے آپ علیہ السلام بول اٹھے کہ ”لوگو! میں اللہ کا ایک غلام ہوں۔“ سب سے پہلا کلام عیسیٰ علیہ السلام کا یہی ہے۔ اللہ کی تنزیہہ اور تعظ