مريم 19:32 وبرا بوالدتي ولم يجعلني جبارا شقيا ٣٢
وَّبَرًّا
بِوَالِدَتِیْ ؗ
وَلَمْ
یَجْعَلْنِیْ
جَبَّارًا
شَقِیًّا
۟
اور اس نے مجھے اپنی والده کا خدمت گزار بنایا ہے1 اور مجھے سرکش اور بدبخت نہیں کیا.2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
اتنے میں بن بلائے آپ علیہ السلام بول اٹھے کہ ”لوگو! میں اللہ کا ایک غلام ہوں۔“ سب سے پہلا کلام عیسیٰ علیہ السلام کا یہی ہے۔ اللہ کی تنزیہہ اور تعظیم بیان کی اور اپنی غلامی اور بندگی کا اعلان کیا اللہ کی ذات کو اولاد سے پاک بتایا بلکہ ثابت کر دیا کیونکہ اولاد غلام نہیں ہوتی، پھر اپنی نبوت کا اظہا
باب…
اتنے میں بن بلائے آپ علیہ السلام بول اٹھے کہ ”لوگو! میں اللہ کا ایک غلام ہوں۔“ سب سے پہلا کلام عیسیٰ علیہ السلام کا یہی ہے۔ اللہ کی تنزیہہ اور تعظ