مريم 19:37 فاختلف الاحزاب من بينهم فويل للذين كفروا من مشهد يوم عظيم ٣٧
فَاخْتَلَفَ
الْاَحْزَابُ
مِنْ
بَیْنِهِمْ ۚ
فَوَیْلٌ
لِّلَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْ
مَّشْهَدِ
یَوْمٍ
عَظِیْمٍ
۟
پھر یہ فرقے آپس میں اختلاف کرنے لگے1 ، پس کافروں کے لئے ویل ہے ایک بڑے (سخت) دن کی حاضری سے.2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں مختلف اقوال ٭٭…
[2-البقرة:147] اللہ تعالیٰ اپنے رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام کے واقعہ میں جن جن لوگوں کا اختلاف تھا، ان میں جو بات صحیح تھی، وہ اتنی ہی تھی جتنی ہم نے بیان فرما دی۔ «قَوْلَ» کی دوسری قرأت «قَوْلُ» بھی ہے۔ ابن
عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں مختلف اقوال ٭٭…
[2-البقرة:147] اللہ تعالیٰ اپنے رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام ک