مريم 19:38 اسمع بهم وابصر يوم ياتوننا لاكن الظالمون اليوم في ضلال مبين ٣٨
اَسْمِعْ
بِهِمْ
وَاَبْصِرْ ۙ
یَوْمَ
یَاْتُوْنَنَا
لٰكِنِ
الظّٰلِمُوْنَ
الْیَوْمَ
فِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنٍ
۟
کیا خوب سنتے اور دیکھتے ہونگے جس دن آئیں گے ہمارے پاس پر بے انصاف آج کے دن صریح بہک رہے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت کا دن دوزخیوں کے لئے یوم حسرت ٭٭…
ارشاد ہے کہ گو آج دنیا میں یہ کفار آنکھیں بند کئے ہوئے اور کانوں میں روئی ٹھونسے ہوئے ہیں، لیکن قیامت کے دن ان کی آنکھیں خوب روشن ہو جائیں گی اور کان بھی خوب کھل جائیں گے۔ جیسے فرمان الٰہی ہے «وَلَوْ تَرٰٓي اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِهِمْ عِنْدَ رَ
قیامت کا دن دوزخیوں کے لئے یوم حسرت ٭٭…
ارشاد ہے کہ گو آج دنیا میں یہ کفار آنکھیں بند کئے ہوئے اور کانوں میں روئی ٹھونسے ہوئے ہیں، لیکن قیامت کے دن ان ک