مريم 19:4 قال رب اني وهن العظم مني واشتعل الراس شيبا ولم اكن بدعايك رب شقيا ٤
قَالَ
رَبِّ
اِنِّیْ
وَهَنَ
الْعَظْمُ
مِنِّیْ
وَاشْتَعَلَ
الرَّاْسُ
شَیْبًا
وَّلَمْ
اَكُنْ
بِدُعَآىِٕكَ
رَبِّ
شَقِیًّا
۟
بولا اے میرے رب بوڑھی ہو گئیں میری ہڈیاں اور شعلہ نکلا سر سے بڑھاپے کا 1 اور تجھ سے مانگ کر اے رب میں کبھی محروم نہیں رہا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ مریم:دعا اور قبولیت ٭٭…
اسی سورت کے شروع کی آیتیں سیدنا جعفر بن ابوطالب رضی اللہ عنہ نے شاہ حبشہ کے دربار میں بادشاہ کے درباریوں کے سامنے تلاوت فرمائی تھیں۔ [مسند احمد:461/1] (مسند احمد اور سیرت محمد بن اسحاق)
اس سورۃ کے شروع میں جو پانچ حروف ہیں، انہیں حروف مقطعہ کہا جاتا ہے۔ ان کا تفصی
تفسیر سورۃ مریم:…
اسی سورت کے شروع کی آیتیں سیدنا جعفر بن ابوطالب رضی اللہ عنہ نے شاہ حبشہ کے دربار میں بادشاہ کے درباریوں کے سامنے تلاوت فرمائی تھیں۔