مريم 19:46 قال اراغب انت عن الهتي يا ابراهيم لين لم تنته لارجمنك واهجرني مليا ٤٦
قَالَ
اَرَاغِبٌ
اَنْتَ
عَنْ
اٰلِهَتِیْ
یٰۤاِبْرٰهِیْمُ ۚ
لَىِٕنْ
لَّمْ
تَنْتَهِ
لَاَرْجُمَنَّكَ
وَاهْجُرْنِیْ
مَلِیًّا
۟
وہ بولا کیا تو پھرا ہوا ہے میرے ٹھاکروں سے اے ابراہیم اگر تو باز نہ آئے گا تو تجھ کو سنگسار کروں گا اور دور ہو جا میرے پاس سے ایک مدت 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باپ کی ابراہیم علیہ السلام کو دھمکی ٭٭…
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اس طرح سمجھانے پر ان کے باپ نے جو جہالت کا جواب دیا، وہ بیان ہو رہا ہے کہ ”اس نے کہا ابراہیم (علیہ السلام) تو میرے معبودوں سے بیزار ہے، ان کی عبادت سے تجھے انکار ہے، اچھا سن رکھ، اگر تو اپنی اس حرکت سے باز نہ آیا اور انہیں برا کہتا ر
باپ کی ابراہیم علیہ السلام کو دھمکی ٭٭…
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اس طرح سمجھانے پر ان کے باپ نے جو جہالت کا جواب دیا، وہ بیان ہو رہا ہے کہ ”اس نے کہا