مريم 19:56 واذكر في الكتاب ادريس انه كان صديقا نبيا ٥٦
وَاذْكُرْ
فِی
الْكِتٰبِ
اِدْرِیْسَ ؗ
اِنَّهٗ
كَانَ
صِدِّیْقًا
نَّبِیًّا
۟ۗۙ
اور تذکرہ کیجیے کتاب میں ادریس ؑ کا (بھی) یقیناً وہ صدیقّ نبی تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ادریس علیہ السلام کا تعارف ٭٭…
حضرت ادریس علیہ السلام کا بیان ہو رہا ہے کہ ” آپ علیہ السلام سچے نبی تھے، اللہ کے خاص بندے تھے۔ آپ علیہ السلام کو ہم نے بلند مکان پر اٹھا لیا “۔
صحیح حدیث کے حوالے سے پہلے گزر چکا ہے کہ چوتھے آسمان پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ادریس علیہ السلام سے ملاقات کی ۔
ادریس علیہ السلام کا تعارف ٭٭…
حضرت ادریس علیہ السلام کا بیان ہو رہا ہے کہ ” آپ علیہ السلام سچے نبی تھے، اللہ کے خاص بندے تھے۔ آپ علیہ السلام کو ہم نے ب